اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

انسداد دہشتگردی عدالت: شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

10 Jul 2024
10 Jul 2024

(لاہور نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی۔

شاہ محمود قریشی کے خلاف سانحہ 9 مئی کے سات مقدمات پر سماعت ہوئی، عدالت نے شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 24 جولائی تک توسیع کا حکم دے دیا۔

عدالت نے شاہ محمود قریشی کی واٹس ایپ ویڈیو کال پر حاضری مکمل کی، عدالت نے تفتیشی افسران کو چالان جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے