اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

25 سرکاری یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کیلئے 600 امیدوار سامنے آگئے

10 Jul 2024
10 Jul 2024

(ویب ڈیسک) 25سرکاری جامعات میں مستقل وائس چانسلرز (وی سی) کے خواہشمند 600 سے زائد امیدوار سامنے آگئے، محکمہ ہائر ایجوکیشن نے امیدواروں سکروٹنی شروع کر دی۔

تفصیلات کےمطابق حکومت نےمحکمہ ہائر ایجوکیشن کو 20 جولائی تک سکروٹنی مکمل کرنے کی ہدایت کردی،25جامعات میں 3 خواتین کی یونیورسٹیاں بھی شامل ہیں، محکمہ ہائر ایجوکیشن نے امیدواروں کے لئےعمر کی حد 65 سال مقرر کر رکھی تھی۔

وائس چانسلر کی مدت ملازمت 4 سال تک ہوگی،بیشتر سرکاری جامعات میں 2 سال سے مستقل وائس چانسلر موجود نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے