اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

درفشاں سلیم بین الاقوامی سطح پر بھی اپنی پہچان بنانے کیلئے تیار

06 Jul 2024
06 Jul 2024

(لاہور نیوز) مختلف پاکستانی سیریز میں قابل تعریف اداکاری کے بعد درفشاں سلیم بین الاقوامی سطح پر اپنی پہچان بنانے کیلئے تیار ہیں۔

جیسی آپ کی مرضی‘ اور ’عشق مرشد‘ جیسے ہٹ ڈراموں میں نمایاں کردار ادا کرنے والی پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم نے اب ترکی کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری پر اپنی نظریں جما لی ہیں۔ترک ٹی وی سیریز ’صلح الدین ایوبی‘ کے دوسرے سیزن کی کاسٹ میں درفشاں سلیم بھی شامل ہوگئی ہیں جس میں مسلمان حکمران سلطان صلاح الدین کی بہادری کی کہانی بیان کی گئی ہے۔

ترکی میں فلمایا گیا ’صلح الدین ایوبی‘ کا پہلا سیزن پہلے ہی وہاں نشر ہو چکا ہے اور فی الحال اردو ڈبنگ کے ساتھ نجی ٹی وی پر نشر کیا جا رہا ہے، یہ نومبر 2023 میں جاری کیا گیا تھا، اس سیریز نے اپنے متاثر کن بیانیہ اور تاریخی اہمیت کی وجہ سے توجہ حاصل کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے