اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ہفتے میں 2 بارمچھلی کا استعمال کس بیماری میں مبتلا ہونے کے خطرات پیدا کرسکتا ہے؟جانئے

05 Jul 2024
05 Jul 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کہا ہے کہ ہفتے میں 2 بار مچھلی کھانے سے جِلد کے کینسر کی مہلک ترین قسم کے لاحق ہونے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔

ماہرین کو ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا کہ وہ لوگ جو روزانہ کے حساب سے 42.8 گرام مچھلی غذا میں لیتے ہیں ان میں ان لوگوں کی نسبت میلِیگنینٹ مولینوما میں مبتلا ہونے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں جو روزانہ 3.2 گرام مچھلی کی غذا لیتے ہیں۔

تحقیق میں دیکھا گیا کہ وہ افراد جو مچھلی زیادہ کھاتے تھے ان کی جِلد کے بیرونی حصے پر غیر معمولی خلیے بننے کے خطرات میں 28 فیصد اضافہ ہوا۔ اس صورتحال کو اسٹیج 0 میلینوما کہا جاتا ہے۔محققین کی جانب سے یہ تحقیق 4 لاکھ 91 ہزار 367 افراد پر کی گئی۔

تحقیق کے مصنف کا کہنا تھا کہ یہ تحقیق ایک تعلق کی شناخت کرتی ہے جس کے متعلق مزید تحقیقات کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ محققین کا یہ خیال ہے کہ انہیں حاصل ہونے والے نتائج کا ممکنہ طور پر تعلق مچھلی میں موجود زہر آلود مواد سے ہے جیسے کہ پولی کلورینیٹڈ بائیفینائلس، ڈائیوزنس، آرسینک اور پارہ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے