اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 566.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

بجلی کے بلوں سے پریشان عوام کو شازیہ منظور نے بل میں کمی کا انوکھا طریقہ کابتا دیا

05 Jul 2024
05 Jul 2024

(ویب ڈیسک) گلوکارہ شازیہ منظور نے بجلی کے بھاری بلوں کے ستائے ہوئے عوام کو کم بِل لانے کا انوکھا نسخہ بتا دیا ہے۔

تفصیلات کےمطابق گلوکارہ شازیہ منظور کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں صحافی نے گلوکارہ سے بجلی کے بل سے متعلق سوال پوچھا۔شازیہ منظور نے کہا کہ اس سوال کا جواب دینا بہت مشکل ہے کیونکہ میرا بجلی کا بل زیادہ نہیں آیا۔

گلوکارہ نے اپنا مقبول گانا ’بتیاں بجھائی رکھ دی، دیوا بلے ساری رات میرے ہانیا‘ گاتے ہوئے کہا کہ اس کی وجہ سے میرا بل زیادہ نہیں آتا۔اُنہوں نے پاکستانی عوام سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا بجلی کا بل بھی کم آئے تو آپ بھی اپنے گھر میں میرا یہ گانا لگائیں، اس گانے سے کچھ سیکھیں۔

شازیہ منظور نے مزید کہا کہ دیوا جلائیں اور بتیاں بُجھا دیں، اسی طرح بجلی کے بل کم آسکتے ہیں کیونکہ اس کے علاوہ تو کوئی دوسرا راستہ نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے