اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

دوہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں پر بھی ٹیکس عائد

03 Jul 2024
03 Jul 2024

(ویب ڈیسک) نئے بجٹ میں حکومت نے دوہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں پر بھی ٹیکس عائد کر دیا۔ پاکستان میں آمدنی کمانے والی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے لیے بھی نئے ٹیکس قوانین نافذ کر دیئے گئے۔

رپورٹ کے مطابق نئے بل میں 2001 کے آرڈیننس کے سیکشن 101 میں سیکشن 3 اے اور 3 بی شامل کرنے کی تجویز دی گئی تھی۔ جس کی منظوری کے بعد دوہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں پر بھی ٹیکس عائد کر دیا گیا۔

اس کے ساتھ پاکستان سے آمدنی حاصل کرنے والی ٹیک کمپنیوں پر عائد ٹیکس کی شرح میں اضافہ ہو گیا۔

نئے ضوابط میں ڈیجیٹل مصنوعات خریدنے اور خدمات حاصل کرنے والوں پر بھی ٹیکس لاگو کیا گیا ہے۔

کسی بھی آن لائن سرگرمی کا معاہدہ خواہ کسی بھی ملک میں ہوا ہو۔ اگر اس میں پاکستان سے کوئی شخص شامل ہے تو اس سرگرمی پر ٹیکس لاگو ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے