اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آٹے کےنرخ پھر بے لگام، قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

03 Jul 2024
03 Jul 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہو رمیں 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں مزید اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 106سے185روپے تک اضافے کاامکان  ہے، میدے اور فائن آٹے کی قیمتوں میں بھی اضافہ متوقع ہے۔

مارکیٹ میں 20کلوآٹے کاتھیلا  1650 روپے میں فروخت ہور ہا ہے جبکہ ود ہولڈنگ ٹیکس لگنے سے تھیلے کی قیمت 1830روپے تک پہنچ جائے گی،  فائن میدے کی 80 کلو کی بوری کی قیمت 8200 سے بڑھ کر  8600 روپے تک جانے کا امکان ہے۔

ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ سےگندم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا، ہول سیلر اور ریٹیلرز پر ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کا براہِ راست اثر عام صارف پر پڑے گا۔

واضح رہے کہ  گندم کے کاروبار سے منسلک فائلر ہول سیلرز پر صفر اعشاریہ 10 فیصد، ریٹیلرز پر صفر اعشاریہ 50 فیصد اور فلور ملز پر5.5 فیصد کی شرح سے ٹیکس کا نفاذ ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے