اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 287.00 زندہ مرغی
  • 416.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.46 قیمت فروخت : 38.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 300.46 قیمت فروخت : 301.00
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 354.32 قیمت فروخت : 354.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.65 قیمت فروخت : 186.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.89 قیمت فروخت : 204.26
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.20 قیمت فروخت : 76.33
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.68 قیمت فروخت : 909.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193782
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3189 دس گرام : 2737
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نئے ٹیکسز کا اطلاق، گاڑیوں پر ٹیکس ریٹ میں بھی اضافہ

01 Jul 2024
01 Jul 2024

(لاہور نیوز) فنانس بل 2024 کے تحت نئے ٹیکسز کا آج سے اطلاق ہو گیا۔

مقامی تیار گاڑیوں پر ٹیکس ریٹ میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے، فکسڈ ٹیکس کی بجائے مالیت کے لحاظ سے ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔

850 سی سی تک گاڑی کی قیمت پر فکسڈ ٹیکس 10 ہزار کے بجائے اعشاریہ 5  فیصد عائد ہو گا اور 851 سے ایک ہزار سی سی گاڑی کی قیمت پر فکسڈ ٹیکس 20 ہزار روپے کے بجائے ایک فیصد عائد ہو گا۔

اسی طرح 1300سی سی گاڑی کی قیمت پر فکسڈ ٹیکس25 ہزار  کے بجائے 1.5 فیصد اور 1600 سی سی گاڑی کی قیمت پر فکسڈ ٹیکس 50 ہزار کے بجائے 2 فیصد رکھا گیا ہے۔

فنانس بل کے مطابق 1601 سے 1800 سی سی گاڑی کی قیمت پر فکسڈ ٹیکس ایک لاکھ 50 ہزار کے بجائے 3 فیصد عائد کر دیا گیا اور 1801 سے2000 سی سی گاڑی کی قیمت پر فکسڈ ٹیکس 2 لاکھ کے بجائے 5 فیصد جبکہ 3000 سی سی سے بڑی گاڑی کی قیمت پر مزید 2 فیصد ٹیکس بڑھا کر 12 فیصد کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے