اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 287.00 زندہ مرغی
  • 416.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.46 قیمت فروخت : 38.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 300.46 قیمت فروخت : 301.00
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 354.32 قیمت فروخت : 354.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.65 قیمت فروخت : 186.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.89 قیمت فروخت : 204.26
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.20 قیمت فروخت : 76.33
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.68 قیمت فروخت : 909.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193782
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3189 دس گرام : 2737
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی آئی اے کا عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان، سہولت 15 جولائی تک مؤثر رہے گی

30 Jun 2024
30 Jun 2024

(لاہور نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی سے مدینہ منورہ عمرہ کا دوطرفہ کرایہ 76 ہزار روپے علاوہ ٹیکس ہو گا، لاہور،اسلام آباد اور پشاور سے دو طرفہ کرایہ 86 ہزار روپے علاوہ ٹیکس مقرر کیا گیا ہے۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ پہلے کرایہ ایک لاکھ 20 ہزار روپے تھا جو کم کر کے 86 ہزار روپے کر دیا گیا ہے، پی آئی اے نے عمرہ زائرین کیلئے کرائے میں 34 ہزار روپے کی کمی کی ہے۔

رعایتی کرایوں پر پاکستان سے سفر کی سہولت 15 جولائی تک مؤثر رہے گی، پاکستان سے مدینہ منورہ جانےوالے عمرہ زائرین رعایتی کرایوں سے مستفید ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے