اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایل پی جی دکانداروں کیخلاف کریک ڈاؤن، 80 فیصد دکانیں بند، شہری پریشان

30 Jun 2024
30 Jun 2024

لاہور: (سامیا سعید) غیر معیاری سلنڈرز میں ایل پی جی فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے باعث شہر میں80 فیصد دکانیں بند ہونے سے شہریوں کو ایل پی جی کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے۔

ایل پی جی کا بحران  صارفین کے لیے کڑا امتحان بن گیا، ایل پی جی کے حصول کیلئے شہری در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہو گئے۔

اوگرا نے ایل پی جی کا ریٹ  234 روپے فی کلو مقرر کر رکھا ہے،مارکیٹ میں ایل پی جی بلیک میں 300 روپے فی  کلو تک فروخت کی جا رہی ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی قیمت آسمان سے باتیں کر رہی ہے، ایل پی جی کی  دکانیں بند ہونے سے متعدد کاروبار بھی متاثر  ہورہے ہیں۔

ادھر  ایل پی جی دکانداروں کا کہنا ہے کہ حکومت غیر معیاری سلنڈر ساز کارخانوں کے خلاف کارروائی کرے، ایل پی جی کے حوالے سے ایس او پیز جاری کیے جائیں ہم عملدرآمد کریں گے۔

واضح رہے کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے غیر معیاری سلنڈرز والی ایل پی جی دکانوں کیخلاف کریک ڈاؤن کیا جارہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے