اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

یو سی پی، فیکلٹی آف آئی ٹی اینڈ کمپیوٹر سائنس کے طلبہ کا فائنل ایئر پراجیکٹ شو

29 Jun 2024
29 Jun 2024

(لاہور نیوز) یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب کی فیکلٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمپیوٹر سائنس کے زیر اہتمام اوپن ہاؤس میں طلبہ نے فائنل ایئر کے پراجیکٹ شو کیس کئے۔

طلبہ نے موجودہ دور کے مسائل کو دیکھتے ہوئے ایپس تیار کیں، ٹیک انڈسٹری کی نامور شخصیات نے طلبہ کے پراجیکٹس کا معائنہ کیا، ہیلتھ، ایجوکیشن اور روز مرہ زندگی کے مسائل کے حل پر مبنی ٹیک ایپلی کیشنز ، ویب ڈویلپمنٹ، آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور بلاک چین سمیت دیگر پراجیکٹس پیش کئے گئے، اڑھائی سو سے زائد طلبہ نے پراجیکٹس پیش کئے۔

تقریب کے مہمان خصوصی ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے لاہور حنیف گل تھے جبکہ ٹیک کمپنیوں کے مالکان نے بھی شرکت کی اور پراجیکٹس کو سراہا، ان کا کہنا تھا کہ یو سی پی کی جانب سے اوپن ہاؤس کا انعقاد خوش آئند ہے، طلبہ کی ایپلی کیشنز جدید دور کے مطابق ہیں۔

طلبہ کا کہنا تھا کہ موجودہ دور کے مسائل کو دیکھتے ہوئے ایپلی کیشنز کو ڈیزائن کیا، اوپن ہاؤس کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کا اظہار کیا۔

پراجیکٹس کی افادیت کو دیکھتے ہوئے ٹیک کمپنیز کی جانب سے کچھ پراجیکٹس کی فنڈنگ کا بھی اعلان کیا گیا اور پہلی تین پوزیشنز والے پراجیکٹس تیار کرنے والے طلبہ کو کیش انعامات دیئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے