اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عوام کی مشکلات کم نہ ہوسکیں، دالوں کی قیمتیں بھی پہنچ سے دور

28 Jun 2024
28 Jun 2024

(لاہور نیوز) مہنگائی کے ستائے عوام کی مشکلات کم نہ ہوسکیں، ملک بھر میں دالوں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔

دال چنا،بیسن ،کالے چنے دیگر دالوں کی قیمتیں بھی غریب عوام کی پہنچ سے دور ہو گئیں،دال چنا کی سرکاری قیمت 250 روپے ہے جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں بھی قیمت 285 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

اسی طرح دال چنا پرچون بازاروں میں 300 روپے فی کلو تک بکنے لگی ہے اور کالے چنے کی سرکاری قیمت 240 روپے اور اور ہول سیل میں 285 روپے سے زائد پر فروخت ہو رہے ہیں۔

کالے چنے صارفین کو310 روپے کلو تک بیچے جارہے اسی طرح دال ماش دھلی 600 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور بیسن240 روپے کے برعکس290 سے 300 روپے کلو تک بیچا جارہا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے