اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان میں تیار کردہ 76 لاکھ سے زائد موبائل فونز ایکسپورٹ

26 Jun 2024
26 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان میں تیار کردہ موبائل فونز کی ایکسپورٹ میں اضافہ ہو گیا۔

پاکستان نے رواں سال 2024 کے پہلے 5 ماہ کے دوران ایک کروڑ 30 لاکھ سے زیادہ مو بائل فونز تیار جبکہ 76 لاکھ سے زائد برآمد کیے۔

مقامی موبائل مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ پلانٹس نے جنوری تا مئی ایک کروڑ 30لاکھ سے زائد موبائل فون سیٹ تیار کیے جن میں سے 76 لاکھ مو بائل فونز ایکسپورٹ کیے گئے۔

گزشتہ ماہ مئی میں مقامی طور پر 20 لاکھ 23 ہزار موبائل ہینڈ سیٹس تیار اور اسمبل کیے گئے اورتجارتی طور پر 1 لاکھ سے زائد موبائل سیٹ برآمدکیے گئے۔

مقامی سطح پر تیار ہونے والے موبائل ہینڈ سیٹس میں 4.98 ملین 2G موبائلز اور 8.1 ملین سمارٹ فونز شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے