اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محمد وسیم پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

26 Jun 2024
26 Jun 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد وسیم کو قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔

پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق قومی ویمنز ٹیم کے کوچنگ سٹاف کو بھی تبدیل کر دیا گیا ہے اور محمد وسیم ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں گے۔

پی سی بی کے مطابق تبدیلی کے تحت سابق ٹیسٹ کرکٹرعبدالرحمان سپن باؤلنگ کوچ اور جنید خان اسسٹنٹ کوچ ہوں گے جبکہ حنیف ملک کو فیلڈنگ کوچ اور حنا منور کو ویمنز ٹیم کا منیجر مقرر کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ محمد وسیم 2020 سے 2022 کے دوران قومی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین بھی رہ چکے ہیں۔

ایشیا کپ کی تیاری کے لیے کراچی میں ویمنز ٹیم کے کیمپ کا آغاز کر دیا گیا ہے، 4 روزہ کیمپ میں 28 کھلاڑی شریک ہوں گی جبکہ اس دوران 2 پریکٹس میچز بھی کھیلے جائیں گے۔

ویمنز ایشیا کپ 19 سے 28 جولائی تک دمبولا سری لنکا میں ہوگا جہاں پاکستان ویمنز ٹیم اپنا پہلا میچ 19 جولائی کو بھارت کے خلاف کھیلے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے