اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کے سربراہان کے انتخاب کا عمل آج سے شروع ہوگا

26 Jun 2024
26 Jun 2024

(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کے سربراہان کے انتخاب کا عمل آج سے شروع ہوگا۔

سب سے پہلے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ، مواصلات، بحری امور، خارجہ کے سربراہان کا انتخاب کیا جائے گا، قائمہ کمیٹی برائے صحت، آبی وسائل کے سربراہان کا انتخاب بھی آج کیا جائے گا۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے قائمہ کمیٹیوں کے سربراہان کے انتخاب کا سرکلر جاری کر دیا، حکومت اور اپوزیشن کے درمیان قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر معاملات طے پاگئے۔

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی اہم قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے، خارجہ، خزانہ اور مواصلات کی کمیٹیوں کی سربراہی پیپلز پارٹی کو ملنے کا امکان ہے۔

قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کی سربراہی سنی اتحاد کونسل کو ملنے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے