اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024: سیمی فائنل میں کونسی ٹیم کس سے ٹکرائے گی؟

25 Jun 2024
25 Jun 2024

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 اپنے اختتام کی طرف رواں دواں ہے اور دنیائے کرکٹ کو رواں سال کا ورلڈ چیمپئن بھی مل جائے گا۔

آج افغانستان اور بنگلادیش کے میچ کے بعد افغانیوں کی جیت نے فیصلہ کردیا کہ سیمی فائنل میں کون سی چار ٹیمیں ایک دوسرے سے ٹکرائیں گی۔

افغانستان نے سپنر راشد خان کی قیادت میں بنگلادیش کو 8 رنز سے شکست دے کر تاریخ میں پہلی بار سیمی فائنل میں جگہ بنائی جس کے بعد دنیا نے ان کی خوشی دیکھی۔

انگلینڈ، جنوبی افریقہ اور بھارت پہلے ہی سیمی فائنل میں پہنچ چکے ہیں۔

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کون سی ٹیم کس سے میچ کھیلے گی؟

پہلا سیمی فائنل پاکستانی وقت کے مطابق 27 جون جمعرات کی صبح 5:30 پر جنوبی افریقا اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔

دوسرا سیمی فائنل پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے جمعرات 27 جون کو ہی بھارت اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے