اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 287.00 زندہ مرغی
  • 416.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.46 قیمت فروخت : 38.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 300.46 قیمت فروخت : 301.00
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 354.32 قیمت فروخت : 354.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.65 قیمت فروخت : 186.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.89 قیمت فروخت : 204.26
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.20 قیمت فروخت : 76.33
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.68 قیمت فروخت : 909.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193782
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3189 دس گرام : 2737
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس مؤخر

22 Jun 2024
22 Jun 2024

(لاہور نیوز) خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر کر دیا گیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے علاوہ عسکری اور سول قیادت نے شرکت کرنا تھی، اپیکس کمیٹی میں ایگزیکٹو کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی جانا تھی۔

اجلاس میں ملک میں سرمایہ کاری کے منصوبوں کے حوالے سے امور کا جائزہ لیا جانا تھا، اس کے علاوہ چین اور خلیجی ممالک کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے منصوبوں پر بھی غور ہونا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے