اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستانیوں کی فی کس آمدنی کتنی ہوگئی ہے؟جانئے

12 Jun 2024
12 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانیوں کی فی کس آمدنی 129 ڈالر کے اضافے کے بعد 1680 ڈالر ہو گئی۔

تفصیلات کےمطابق مالی سال 2023-24ء کے دوران پاکستانیوں کی فی کس آمدنی 129 ڈالر کے اضافے کے بعد 1680 ڈالر ہو گئی۔اقتصادی سروے میں بتایا گیا کہ مارچ کے اختتام تک مجموعی سرکاری قرضوں کا حجم 67 ہزار 525 ارب ریکارڈ کیا گیا۔ اندرونی قرضوں کا حجم 43 ہزار 432 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے