اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا

12 Jun 2024
12 Jun 2024

(لاہورنیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام مثبت زون میں ہوا جس کے باعث 100 انڈیکس 208 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ 72 ہزار 797 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز 100 انڈیکس 72 ہزار 589 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔سٹاک مارکیٹ میں آج 5 ارب 80 کروڑ 50 لاکھ 60 ہزار 171 روپے مالیت کے 10 کروڑ 65 لاکھ 73 ہزار 282 شیئرز کا لین دین ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے