اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کبریٰ خان بھی قومی کرکٹر نسیم شاہ کے گن گانے لگیں

09 Jun 2024
09 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کبریٰ خان بھی قومی کرکٹر نسیم شاہ کے گن گانے لگیں۔

حال ہی میں اداکارہ کبریٰ خان نجی ٹی وی کی ورلڈ کپ ٹرانسمیشن میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے مختلف سوالات کے دلچسپ جوابات دیئے۔

پروگرام کے دوران میزبان نے اداکارہ سے سوال کیا کہ  کرکٹ میں دلچسپی کیوں نہیں رکھتیں؟ جس پر کبریٰ خان نے کہا کہ ایسا نہیں ہے، جب پاکستان کھیلتا ہے تو میں کرکٹ سے لطف اندوز ہوتی ہوں لیکن میں نے جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو فالو نہیں کیا۔

میزبان نے کبریٰ سے ان کے پسندیدہ کرکٹر کا نام پوچھا جس پر انہوں نے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کا نام لیا اور ان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔

بات جاری رکھتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ مجھے لگتا ہے کہ نسیم شاہ ٹیم میں ایک بہترین اضافہ ہیں،  اگرچہ مجھے کرکٹ میں دلچسپی نہیں ہے تاہم میں کرکٹ صرف نسیم شاہ کے  کھیل کیلئے پسند کرتی ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے