اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

امریکا سے بدترین ہار !پروفیسر حفیظ نے بھی خاموشی توڑ دی

08 Jun 2024
08 Jun 2024

(ویب ڈیسک) امریکا کیخلاف سُپر اوور کی حکمت عملی پر سابق ٹیم ڈائریکٹر و کپتان محمد حفیظ نے بھی سوال اٹھادیا۔

مقامی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان محمد حفیظ نے سپر اوور محمد عامر سے کروانے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شاہین آفریدی یا نسیم شاہ کو اوور دینا چاہیے تھا کیونکہ وہ دونوں طویل عرصے سے کرکٹ کھیل رہے ہیں جبکہ عامر 4 سال بعد واپسی ہوئی ہے اور یہ انکا پہلا ٹورنامنٹ تھا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم ایک دن میں 2 میچز کیسے ہاری؟ پہلے ہم 20 اوور کا کھیل ہارے اور پھر سپر اوور۔ یہ اعصاب شکن بیٹنگ، باولنگ اور فیلڈنگ تھی جس میں امریکا نے ہمیں شکست دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے