اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک بھارت میچ ٹاکرے سے قبل حریف ممالک کے عوام کے درمیان آن لائن میچ کا فیصلہ

08 Jun 2024
08 Jun 2024

(لاہور نیوز) پاک بھارت ٹاکرے سے قبل دونوں حریف ممالک کے عوام کے درمیان آن لائن میچ کرانے کیلئے پلیٹ فارم مہیا کر دیا گیا۔

آپ  پاکستان اور بھارت کے جس بھی ضلع، شہر سے تعلق رکھتے ہیں ، آپ بھی اس میں بھر پور حصہ لے سکتے ہیں ، آپ جتنا زیادہ سکور کریں گے ، جیت کے مواقع اتنے ہی زیادہ ہوں گے۔

آپ کس طرح ہمارے ساتھ شمولیت اختیار کرسکتے ہیں

آن لائن شمولیت کا طریقہ بہت ہی آسان اور سادہ ہے، آپ کے پاس اینڈرائید فون ہے تو پاکستان کے عوام "ڈیل کارٹ " ایپ پر اپنے موبائل کے پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں جبکہ بھارتی شہری "سٹی مال" ایپ ڈاؤن لوڈ کرکے شمولیت کریں گے۔

ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کا فائدہ

ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے والے صارفین  اشیا خورونوش کی خریداری پر بھی خصوصی رعایت حاصل کر سکیں گے۔

جیت کے مواقع

ایپ کے ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد جو آن لائن کھیل میں شمولیت اختیار کرنا چاہتا ہے، وہ ایپ پر کلک کرے گا اور خود کو کرکٹ کے میدان میں موجود پائے گا، جہاں آپ گیم کے ساتھ ساتھ میچ سے بھی لطف اندوز ہوں گے، آپ کا سکور جتنا زیادہ ہو گا آپ کیلئے میچ جیتنے کے  مواقع اتنے ہی زیادہ ہوں گے۔

ایپ کتنے عرصے تک ایکٹو رہے گی

ایپ 5 جون سے 9 جون تک ایکٹو رہے گی ، آپ اس عرصے کے دوران آن لائن کھیل کا حصہ بن سکتے ہیں۔

بطور قوم آپ کے تاثرات

یہاں پر یہ واضح کرتے چلیں کہ یہ صرف ایک گیم ہی نہیں، بلکہ بطور قوم آپ کے تاثرات اور اپنی ٹیم کے ساتھ محبت کی عکاسی ہے کہ آپ دو روایتی حریفوں کے بڑے ٹاکرے سے قبل اپنی اپنی ٹیم کے ساتھ کتنی محبت رکھتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے