اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

امریکا سے شکست: قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور کپتان کھلاڑیوں پر برس پڑے

07 Jun 2024
07 Jun 2024

(لاہورنیوز) ٹی20 ورلڈکپ میں امریکا سے شکست پر ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور کپتان بابر اعظم بھی کھلاڑیوں پر برس پڑے۔

ٹی20 ورلڈ کپ میں امریکا کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کے بعد پاکستان کے کیمپ میں بے چینی پائی جاتی ہے اور کوچ گیری کرسٹن اور کپتان بابر اعظم کھلاڑیوں پر سخت برہم ہیں۔شکست کے بعد گیری کرسٹن شدید برہم نظر آئے اور انہوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ میں ابتر کارکردگی پر قومی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لیا۔

ذرائع نے بتایا کہ کوچ گیری کرسٹن نے بھی پلان پر عمل نہ کرنے پر کھلاڑیوں پر برہمی کا اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں اگلے میچ میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا۔

دوسری جانب کپتان بابراعظم نے پلان پر عمل نہ کرنے باؤلرز پر برہمی کا اظہار کیا، کپتان نے کھلاڑیوں تنبیہ کی کہ اب سوچنے کا نہیں کارکردگی کا وقت ہے اور بھارت کے خلاف میچ میں جیت کے علاوہ کوئی آپشن نہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے