اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کیا آپ جانتے ہیں میچ سے قبل شاہد آفریدی کی اعظم خان سے فون پر کیا گفتگو ہوئی تھی؟

07 Jun 2024
07 Jun 2024

(ویب ڈیسک)پاک امریکا میچ سے قبل سابق کپتان شاہد خان آفریدی اور اعظم خان کے درمیان فون پر ہونے والی گفتگو کی تفصیل سامنے آگئی ۔

تفصیلات کےمطابق امریکا سے میچ میں شکست کے بعد نجی میڈیا سے گفتگو کے دوران  شاہد آفریدی نے بتایا کہ جب بھی کوئی کھلاڑی مشکل وقت سے گزررہا ہو میں اسے بطور سینئر کال کرتا ہوں، کئی عرصے سے دیکھ رہا ہوں اعظم پر سوشل میڈیا پر بہت تنقید ہورہی ہے، میں ابھی انگلینڈ میں ہوں۔

انہوں نے کہا کہ اعظم خان کو کالز بھی کی، ان  کو فون پر  میرا یہی میسج تھا کہ  آپ پرفارم نہیں کرو گے تو آپ کی فٹنس پر بات آئے گی، یہ بات میں اعظم سے  8،9 سالوں سے کہہ رہا ہوں کہ آپ اپنی فٹنس بہتر کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے