اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کے پہلے مرحلے کا آغاز

07 Jun 2024
07 Jun 2024

(حریم جدون) پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کے پہلے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے کیلئے اظہار دلچسپی مانگ لیا۔

انٹرنیشنل کنسلٹنٹ پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کیلئے رپورٹ تیار کرے گا اور پی ٹی اے نے کنسلٹنٹ کی خدمات کیلئے ٹی او آرز بھی جاری کردیئے ہیں۔

انٹرنیشنل کنسلٹنٹ انڈسٹری اور ٹیلی کام آپریٹرز کے ساتھ مشاورت کرے گا، کنسلٹنٹ عالمی معیار کے مطابق سپیکٹرم کی ریلیز کے حوالے سے میکنزم بھی تیار کرے گا۔

کنسلٹنٹ فی میگا ہرٹس سپیکٹرم کی قیمت کا روپے اور ڈالر میں تعین کرے گا جبکہ کنسلٹنٹ سپیکٹرم کی نیلامی کیلئے آسان ادائیگی پلان بھی ترتیب دے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے