اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نان فائلرز کی سمز بند کرنے کا سلسلہ مزید تیز

07 Jun 2024
07 Jun 2024

(حریم جدون) نان فائلرز کے خلاف سمز بند کرنے کی کارروائیاں مزید تیز کر دی گئیں۔

ذرائع ٹیلی کام کے مطابق اب تک ایک لاکھ5 ہزار نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کی گئی ہیں جبکہ روزانہ کی بنیاد پر5 ہزار افراد کا ڈیٹا ٹیلی کام آپریٹرز کو بھیجا جارہا ہے۔

دوسری جانب انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرانے پر18 ہزار902 افراد کی سمز بحال کی گئی ہیں جبکہ ابتدائی فہرست میں 5 لاکھ6 ہزار671 بڑے نان فائلرز کی نشاندہی کی گئی ہے۔

ذرائع ٹیلی کام کا مزید کہنا ہے کہ انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے تحت موبائل سمز بلاک کی جارہی ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے