اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹورنامنٹ ابھی باقی ہے: بابر اعظم کا امریکا سے ہارنے کے بعد ردعمل

07 Jun 2024
07 Jun 2024

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے امریکا سے ہارنے کے بعد کہا ہے کہ ٹورنامنٹ ابھی باقی ہے، اگلے میچز میں کم بیک کرنے کی کوشش کریں گے۔

ڈیلس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پاور پلے میں اچھی بیٹنگ نہیں کر سکے، ابتداء میں جلد وکٹیں گرنے کی وجہ سے بڑا سکور نہیں بنا پائے، میری اور شاداب کی پارٹنر شپ لگی جس کے بعد دو وکٹیں گر گئیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ وکٹیں گرنے سے ہم نے مومینٹم پھر کھو دیا، ہمیں مڈل آرڈر کو بہتر کرنا پڑے گا، ابتداء کے چھ اوورز میں مشکل پیش آئی تھی مگر پھر ہم نے کم بیک کیا، اس پچ پر ہماری باؤلنگ کے مطابق سکور مناسب تھا۔

بابر اعظم نے مزید کہا ہے کہ پہلے 6 اوورز میں ہماری باؤلنگ اچھی نہیں تھی، ہمیں باؤلنگ میں بھی بہتری کی ضرورت ہے، جیت کا تمام کریڈٹ امریکی ٹیم کو جاتا ہے، اگلے میچز میں کم بیک کرنے کی کوشش کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے