اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی کمی

06 Jun 2024
06 Jun 2024

(لاہورنیوز) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی کمی ہو گئی۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر ایک ہفتہ کےدوران ایک کروڑ 60لاکھ ڈالر کمی سے 9 ارب 10 کروڑ 95 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔

واضح رہے کہ 31مئی کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 14 ارب 21 کروڑ 56 لاکھ ڈالر کی سطح پر تھی۔مرکزی بینک کے اعداد وشمار کے مطابق ملک میں کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 10 کروڑ 61 لاکھ ڈالر کے زرمبادلہ ذخائر موجود ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے