اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ہیرو نوح دستگیر وطن واپس پہنچ گئے، گوجرانوالہ میں شاندار استقبال

06 Jun 2024
06 Jun 2024

(لاہورنیوز) سٹرانگ مین گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے قومی ہیرو نوح دستگیر کا گوجرانوالہ واپس پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔

پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں، نوجوانوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے بھی ڈالے، نوح دستگیر بٹ کو بگھی پر بٹھا کر گھر لے جایا گیا۔واضح رہے کہ نوح دستگیر بٹ نے ازبکستان میں ہونے والے سٹرانگ مین گیمز میں بھارتی حریف کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیتا تھا، ایونٹ میں 16 ممالک کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا تھا۔

یاد رہے کہ ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے سال 2022 میں کامن ویلتھ گیمز کے ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں سنیچ اور کلین اینڈ جرک میں سب سے زیادہ 405 کلوگرام وزن اٹھا کر بھارت، آسٹریلیا، انگلینڈ، کینیڈا کے ویٹ لفٹرز کو شکست دے کرکے نا صرف گولڈ میڈل جیتا تھا بلکہ کامن ویلتھ گیمز میں ورلڈ ریکارڈ بھی قائم کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے