اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

اساتذہ کو سکول میں پڑھانے کیلئے لائسنس لینا ہوگا

06 Jun 2024
06 Jun 2024

(ویب ڈیسک) صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اساتذہ کو سکول میں پڑھانے کیلئے لائسنس لینا لازمی قرار دے دیا ۔

صوبائی وزیر تعلیم نے ٹیچرز لائسنسگ کے اجراء کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ منصوبہ ہمارے اساتذہ کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہوگا، قابل اورہونہار اساتذہ کے لائسنس حاصل کرنے سے ان کو مقام ملے گا ۔

واضح رہے کہ سابقہ دور حکومت میں بھی ٹیچرز لائسنسنگ کا اعلان ہوا تھا، تاہم سکول اساتذہ کی جانب سے احتجاج کے باعث منصوبہ روک دیا گیا تھا ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے