اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بجلی صارفین کی مشکلات میں اضافہ، نیپرا نے کسٹمر سروس مینول میں تبدیلی کر دی

05 Jun 2024
05 Jun 2024

(لاہورنیوز) بجلی صارفین کی مشکلات میں مزید اضافہ، نیپرا نے کسٹمر سروس مینول میں تبدیلی کر دی۔

کسٹمر سروس مینول میں تبدیلی کے بعد صارفین مالی سال میں صرف ایک مرتبہ ہی اقساط کی سہولت حاصل کرسکیں گے۔مقررہ تاریخ تک بل کی پہلی قسط جمع کرانے پر ایل پی ایس چارج نہیں کیا جائے گا، باقی ماندہ اقساط پر لیٹ پیمنٹ سرچارج چارج کیا جائے گا۔

بل کی تاریخ میں توسیع کی درخواست مقررہ تاریخ کے اندر دی جائے گی، اقساط تا مقررہ تاریخ کی توسیع کی صورت میں کمپیوٹرائزڈ بل جاری کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے