اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان ریلوے کا عیدالاضحیٰ پر تین سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

05 Jun 2024
05 Jun 2024

(لاہور نیوز) پاکستان ریلویز نے عیدالاضحیٰ پر 3 سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کر لیا۔

عیدالاضحیٰ پر کراچی سے 2 جبکہ ایک عید سپیشل ٹرین کوئٹہ سے چلائی جائے گی، پہلی عید سپیشل ٹرین 14 جون کو شام ساڑھے 6 بجے کراچی سے پشاور کے لیے روانہ ہو گی اور ٹرین میں 1164 مسافر سفر کریں گے۔

دوسری عید سپیشل ٹرین 15 جون کو رات ساڑھے 9 بجے کراچی سے لاہور کے لیے روانہ ہو گی، اس ٹرین میں ایک ہزار 64 مسافر سفر کریں گے جبکہ تیسری عید سپیشل ٹرین کوئٹہ سے راولپنڈی جائے گی۔

پہلی عید سپیشل ٹرین میں تمام کوچز اکانومی کلاس ہوں گی اور دوسری سپیشل ٹرین میں 2 بزنس، 2 سٹینڈرڈ کلاس کے ساتھ تمام اکانومی کلاس کوچز لگائی جائیں گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے