اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان میں کاروباری اعتماد میں کتنے فیصد اضافہ ہوا ہے؟خوش آئند خبر سامنے آگئی

03 Jun 2024
03 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان میں گزشتہ سال کی بہ نسبت کاروباری اعتماد میں 4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

اوورسیزانویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سروے کے مطابق مارچ سے اپریل 2024 کے دوران پاکستان بھر میں سروے کیا گیا جو کہ مہنگائی، ٹیکسیشن، اور پالیسی خدشات سے متعلق تھا۔سروے کے مطابق بزنس کانفیڈنس انڈیکس نے معاشی بحالی کے کچھ مثبت اشارے دکھائے ہیں۔

سروے کے مطابق  مارچ اور اپریل 2024 میں انڈیکس منفی 14 فیصد تک رہا جو پچھلے سروے میں منفی 18 فیصد تھا۔کاروباری ماحول، اقتصادی ترقی میں بہتری، ایک مستحکم شرح مبادلہ اور مہنگائی کی شرح میں کمی کے باعث کاروباری اعتماد بہتر ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے