اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمت میں 15 روپے کلو اضافہ

03 Jun 2024
03 Jun 2024

(لاہور نیوز) مرغی مزید مہنگی ہو گئی، مرغی کے گوشت کی قیمت میں 15 روپے کلو اضافہ ہو گیا۔

لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی نئی قیمت 431 روپے کلو مقرر کی گئی ہے، زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 286 روپے فی کلو جبکہ پرچون ریٹ 297 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔

لاہور میں فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 237 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے