اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سمن آباد: شہری سے گن پوائنٹ پر بکرے چھیننے والے ملزمان گرفتار

31 May 2024
31 May 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقے سمن آباد میں گن پوائنٹ پر شہری سے بکرے چھیننے والے ملزمان قانون کے شکنجے میں آگئے۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے شہری سے گن پوائنٹ پر بکرے چھینے والے ملزمان گرفتار کرلئے، ملزمان میں ڈکیت گینگ کا سرغنہ ضمیر علی اور عامر شامل ہیں، ملزمان نے دوران تفتیش 10سے زائد وارداتوں کا انکشاف  کیاہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں  سمن آباد کے علاقے رسول پارک سے  سفید رنگ کی کار میں سوار تین ڈاکو شہری سے  گن پوائنٹ پر قربانی کے دو بکرے چھین کر فرار ہو گئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے