اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی20 ورلڈکپ؛ گواسکر نےسیمی فائنل کیلئے ٹیموں کی پیشگوئی کردی،پاکستان ٹاپ 4 سے باہر

30 May 2024
30 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی ٹیم پر تنقیدکرنے والے سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنی سیمی فائنل ٹیموں کی پیشگوئی کردی۔

رپورٹ کے مطابق  سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 سے متعلق ٹاپ 4 ٹیموں آسٹریلیا، انگلینڈ بھارت اور ویسٹ انڈیز کو شامل کیا جبکہ پاکستان کے سیمی فائنل کھیلنے کے امکانات کو معدوم قرار دیا۔قبل ازیں برائن لارا، پال کولنگ ووڈ، میتھیو ہیڈن اور ایرون فنچ نے بھی پاکستان کے سیمی فائنل کھیلنے کی امیدوں نہ ہونے کے برابر کہا تھا۔

واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آغاز 2 جون بروز اتوار سے ہوگا جہاں گروپ اسٹیج میں 2 مقابلے ہوں گے، پہلا امریکا اور کینڈا کے درمیان جب کہ دوسرا میچ ویسٹ انڈیز اور پاپوا نیو گینی کے درمیان کھیلا جائےگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے