اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا

30 May 2024
30 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ آج اوول میں کھیلا جائے گا۔

یاد رہے کہ سیریز کا پہلا اور تیسرا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا اور آج بھی بارش کا خدشہ موجود ہے، دوسرے ٹی 20 میں پاکستان کو 23 رنز سے شکست کھانی پڑی تھی۔

اگر آج میچ ہوتا ہے تو پاکستان یہ میچ جیت کر سیریز برابر کرنے کی کوشش کر سکتا ہے تاہم بارش کی آمد ہوئی تو بغیر کھیلے سیریز ایک صفر سے میزبان انگلینڈ کے نام ہو جائے گی۔

واضح رہے کہ دونوں ٹیمیں آج کا میچ کھیل کر امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے روانہ ہو جائیں گی۔

میگا ایونٹ کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے ورلڈکپ تک ٹیم پرتنقید نہ کرنے کی درخواست کی ہے اور کہا ہے کہ چارہفتے بع دٹیم فائنل میں ہوگی،اس وقت تک ٹیم کا ساتھ دیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے