اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے حل کے بغیر دنیاوی امن ممکن نہیں: طاہر اشرفی

29 May 2024
29 May 2024

(لاہور نیوز ) چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے حل کے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔

حافظ طاہر اشرفی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین میں ظلم وبربریت کا سلسلہ فوری روکے، وقت آگیا ہے کہ متحد ہوکر مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے کوششیں کی جائیں، ہم اہل فلسطین کے ساتھ کھڑے تھے،کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بدقسمتی سے ملک کے خلاف مہم چلائی جارہی ہے، پاکستان کو توڑنے میں ایک فیصد بھی حصہ ڈالنے والا ہمارا ہیروکیسے ہوسکتا ہے؟۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے