اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انگلینڈ میں قومی ٹیم کی سکیورٹی کیلئے 2 اضافی افسر تعینات

29 May 2024
29 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کی برطانیہ میں سکیورٹی کے معاملے پر انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بڑا قدم اٹھا لیا۔

ذرائع کے مطابق انگلش کرکٹ بورڈ نے گرین شرٹس کے کھلاڑیوں کی سکیورٹی کے لیے 2 اضافی افسر مہیا کردیئے ہیں، اضافی سکیورٹی افسر پاکستانی پلیئرز کی نقل و حرکت کے دوران موجود رہیں گے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین محسن نقوی کی درخواست پر انگلش بورڈ نے 2 اضافی سکیورٹی افسر تعینات کیے ہیں۔

واضح رہے کہ برطانیہ میں کپتان بابراعظم و دیگر کھلاڑیوں کو ہوٹل سے باہر نکلتے وقت فینز گھیر لیتے ہیں، ایسے ہی واقعہ کی ناخوشگوار ویڈیو بھی سامنے آئی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے