اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

غلام سرور نہنگ وفاقی پراسیکیوٹر جنرل تعینات، نوٹیفکیشن جاری

28 May 2024
28 May 2024

(لاہور نیوز) غلام سرور نہنگ وفاقی پراسیکیوٹر جنرل تعینات ہو گئے، وفاقی حکومت نے غلام سرور کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق غلام سرور نہنگ کو تین سال کے لئے وفاقی پراسیکیوٹر جنرل تعینات کیا گیا ہے، اس سے قبل غلام سرور نہنگ بطور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب فرائض سر انجام دے رہے تھے۔

غلام سرور نہنگ سپریم کورٹ، اسلام آباد ہائیکورٹ سمیت دیگر عدالتوں میں وفاق کی جانب سے پیش ہوں گے۔

نئے پراسیکیوٹر جنرل غلام سرور نہنگ کل شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس میں پولیس کا موقف پیش کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے