اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

خواتین صرف خوبصورتی یا کچن تک محدود نہیں : ثانیہ مرزا

28 May 2024
28 May 2024

(ویب ڈیسک ) بھارت کی سابقہ ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ خواتین صرف خوبصورتی یا باورچی خانے تک محدود نہیں ہیں بلکہ وہ اس سے کہیں زیادہ کام کرسکتی ہیں۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سٹوری شیئر کرتے ہوئے 37 سالہ ثانیہ مرزا نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خواتین اس سے کہیں زیادہ ہیں جو معاشرہ انہیں بنانا چاہتا ہے۔

ایک ہی وقت میں ماں ، کھلاڑی اور سیلیبرٹی کا کردار نبھانے والی ثانیہ مرزا نے انسٹا سٹوری میں اپنے ایک انٹرویو کا سکرین شاٹ شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے لکھا کہ ان کے خیال میں خواتین سے صرف یہ امید نہیں کرنا ہے کہ وہ خوبصورت نظر آئیں اور کھانا پکائیں، بلکہ وہ اس سے کہیں زیادہ کر سکتی ہیں۔

واضح رہے کہ بھارتی سابقہ ٹینس کھلاڑی ریٹائرمنٹ کے بعد ان دنوں اپنے 6 سالہ بیٹے اذہان مرزا ملک کی پرورش کے ساتھ ساتھ مختلف کمرشلز اور ایونٹ میں شرکت کرتی نظر آ رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے