اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کو خود مختار ادارہ بنانے کا فیصلہ

28 May 2024
28 May 2024

(لاہور نیوز) پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کو خود مختار ادارہ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

سیکرٹری داخلہ نور الامین مینگل نے کہا ہے کہ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کا اتھارٹی بننے کے بعد دیگر محکموں پر انحصار ختم ہو جائے گا، پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کو اتھارٹی کا درجہ دینے کے لئے مسودہ تیار کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ مسودہ قانون کو پنجاب اسمبلی سے منظور کرایا جائے گا، اتھارٹی بننے کے بعد پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے افسران دہشت گردی کے واقعات کے جائے وقوعہ کا خود معائنہ کر سکیں گے اور افسران کرائم سین کی تصاویر لیکر شواہد بھی اکٹھے کر سکیں گے۔

نور الامین مینگل نے کہا ہے کہ اتھارٹی کے قیام کے بعد افسران قتل کی وارداتوں کا سراغ لگانے کے لئے خود متعدد اقدامات کرسکیں گے، پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کو اتھارٹی بنانے کی منظوری پنجاب اسمبلی دے گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے