اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ، آئی سی سی کی جانب سے اضافی ٹکٹس جاری

27 May 2024
27 May 2024

(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے آغاز سے ایک ہفتے قبل اضافی ٹکٹ جاری کردیے۔

میگا ایونٹ کے نساؤ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم پر 8 میچز کھیلے جائیں گے، ایونٹ کا افتتاحی مقابلہ یکم جون کو شریک میزبان امریکا اور کینیڈا کے درمیان ہوگا۔

ورلڈ کونسل کے اعلامیے کے مطابق اضافی ٹکٹس ان میچز کے لیے  ہیں جہاں پہلے عام داخلے کی گنجائش ختم ہوچکی تھی، ان میچز میں افتتاحی میچ کے علاوہ 5 جون کو بھارت بمقابلہ آئرلینڈ، 6 جون کو پاکستان اور امریکا، 7 جون کو سری لنکا بمقابلہ بنگلہ دیش، 12 جون کو بھارت بمقابلہ امریکا اور 16 جون کو بھارت بمقابلہ کینیڈا کے میچز شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے