اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

والی بال سیریز: آسٹریلین والی بال ٹیم تاریخ میں پہلی بار پاکستان پہنچ گئی

26 May 2024
26 May 2024

(لاہورنیوز) پاک آسٹریلیا والی بال سیریز میں شرکت کیلئے آسٹریلین والی بال ٹیم ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان پہنچ گئی۔

رپورٹ کےمطابق آسٹریلین ٹیم تین میچوں کی والی بال سیریز کھیلنے اسلام آباد پہنچی، پاکستان والی بال فیڈریشن کے حکام نے آسٹریلین ٹیم کا استقبال کیا، آسٹریلین ٹیم کی قیادت نحیمیا موٹے کر رہے ہیں جبکہ قومی والی بال ٹیم کی قیادت مراد جہاں کرینگے۔

ذرائع کے مطابق آسٹریلین ٹیم پیر کو پریکٹس سیشن سمیت پریس کانفرنس کرے گی، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا میچ 28مئی کو لیاقت جمنازیم میں کھیلا جائیگا، سیریز کا دوسرا میچ 29مئی، تیسرا 30مئی کو کھیلا جائیگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے