اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹرز کی بچوں سے ملاقات، تجربات شیئر کئے

26 May 2024
26 May 2024

(لاہور نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹرز نے سمرسیٹ کاؤنٹی گراؤنڈ ٹاؤنٹن میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔

رپورٹ کےمطابق تقریب میں 10 سے 12 سال کی عمر کی لڑکیاں اور لڑکے  کھلاڑی بھی شریک ہوئے، پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹرز نے بچوں کے ساتھ اپنے تجربات شیئر کیے۔پاکستانی کرکٹرز میں ڈیانا بیگ، فاطمہ ثنا، عائشہ ظفر اور صدف شمس شامل تھیں، انگلینڈ کی کرکٹرز ٹیم سے بومونٹ اور لارین فائلر موجود تھیں۔

تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج  کاؤنٹی گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا، انگلینڈ کو تین ون انٹرنیشنل میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے