اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہوم سیکرٹری پنجاب پر زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر تحریری حکم جاری

23 May 2024
23 May 2024

(لاہور نیوز) عدالت نے ہوم سیکرٹری پنجاب نورالامین مینگل پر زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست کا تحریری حکم جاری کردیا۔

ایڈیشنل سیشن جج لاہور ملک محمد آصف نے ہوم سیکرٹری پنجاب نورالامین مینگل کی سابقہ اہلیہ عنبرین سردار کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کیا۔

درخواست گزار کی جانب سے سینئر قانون دان میاں داؤد ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت کی جانب سے جاری کیے گئے تحریری حکم نامے میں کہا گیا کہ عدالتی حکم کے باوجود ایس پی کمپلینٹ کینٹ ڈویژن نے انکوائری رپورٹ جمع نہیں کرائی۔

عدالت نے پولیس کو رپورٹ جمع کرانے کی آخری مہلت دیتے ہوئے کیس کی سماعت 30 مئی تک ملتوی کردی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے