اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ججز کیخلاف سوشل میڈیا مہم: توہین عدالت کیس کی سماعت آج بھی نہ ہوسکی

23 May 2024
23 May 2024

(لاہور نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کیس کی سماعت آج بھی نہ ہوسکی۔

جسٹس محسن اختر کیانی کی چھٹی کے باعث ان کی آج کی تمام کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی، جس میں جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا پر توہین عدالت کیس بھی شامل ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کیس کی آئندہ تاریخ بعد میں جاری ہوگی۔

جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں 3 رکنی لارجر بنچ نے آج سماعت کرنا تھی، بنچ کے سربراہ کی عدم دستیابی کی وجہ سے آج سماعت نہیں ہو سکی، عدالت نے پی ٹی اے سمیت فریقین سے آج رپورٹس طلب کر رکھی تھیں۔

جسٹس محسن اختر کیانی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے آج چھٹی پر ہیں، وہ گزشتہ روز بھی ناسازی طبیعت کے باعث چھٹی پر تھے، گزشتہ روز بھی جسٹس محسن اختر کیانی کی کورٹ کی کاز لسٹ کینسل ہوگئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے