اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹونی ہیمنگز پی سی بی کے چیف کیوریٹر کے عہدے کیلئے مضبوط امیدوار

21 May 2024
21 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ میں ٹونی ہیمنگز چیف کیوریٹر کا عہدہ سنبھالنے کے لئے مضبوط امیدوار ہیں۔

ذرائع کے مطابق چیف کیوریٹر کی تلاش کے لئے پی سی بی نے اشتہار دیا تھا اور 16 مئی تک درخواستیں طلب کی گئی تھیں۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ چند روز میں چیف کیوریٹر کا اعلان ہو گا اور آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ٹونی ہیمنگز کے ساتھ بات چیت جاری ہے، ٹونی آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی کے سابق ہیڈ کیوریٹر ہیں۔

ٹونی ہیمنگز پرتھ سٹیڈیم میں بھی خدمات انجام دے چکے ہیں جب کہ سعودی عرب میں فٹ بال گراؤنڈز تیار کرنے کا بھی تجربہ رکھتے ہیں، غیر ملکی کیوریٹر پاکستان کے کیوریٹرز اور گراؤنڈ سٹاف کو بھی جدید تقاضوں کے مطابق تیار کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے