اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک بھارت فینز زون ٹکٹوں کی 4 جون سے فروخت شروع

21 May 2024
21 May 2024

(ویب ڈیسک) کرکٹ آسٹریلیا نے بھارت اور پاکستان فینز زون کی ٹکٹوں کی فروخت 4 جون سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ پاک بھارت فینز زون کی ٹکٹ 30 سے 70 ڈالر کے درمیان ہو گی، ٹکٹوں کی فروخت 2 حصوں میں کی جائے گی۔

کرکٹ آسٹریلیا نے مزید کہا ہے کہ 4 سے 14 جون تک جاری رہنے والے پہلے حصے میں ٹکٹ پر ڈسکاؤنٹ ہو گا، ڈسکاؤنٹ ٹکٹ لینے کے لیے شائقین کرکٹ کو رجسٹر کرنا ہو گا۔

آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ دوسرے حصے میں فینز بغیر رجسٹریشن کے 14 جون سے اپنی ٹکٹیں بک کرسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان کو 6 وائٹ بال میچز جبکہ بھارت کو بارڈر گواسکر ٹرافی کھیلنے کیلئے رواں سال آسٹریلیا کا دورہ کرنا ہے جن کیلئے کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے فین زونز بنائے جائیں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے