اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ساحل سمندر پر رن ون میراتھن، 1100افراد کی شرکت

19 May 2024
19 May 2024

(لاہورنیوز) ساحل سمندر پر رن ون میراتھن کا انعقاد کیا گیا،11 سو سے زائد افراد نے میراتھن میں حصہ لیا۔

ذرائع کے مطابق میراتھن میں بچوں نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں سمیت بزرگ افراد بھی شریک ہوئے، میرا تھن میں16ممالک کے 105 شہروں میں بیک وقت منعقد کی جارہی ہے۔میراتھن 21 ،10،5،1 کلو میٹر کی کیٹیگری پر مشتمل ہے ، شہر قائد میں یہ اپنی نوعیت کی پہلی میراتھن ہے۔

انتظامیہ کا کہنا تھا کہ میراتھن کے مختلف مقامات پر پینے کا پانی،فوری طبی امداد،واش روم،کھانے پینے اور شٹل سروس کی سہولت فراہم کی گئی تھی اور کسی بھی قسم کی ہنگامی صورتحال کی صورت میں مدد کے لیے فائر بریگیڈ اور فوری طبی امداد کی فراہمی کے لیے بھی خصوصی انتظامات کئے گئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے